the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ میں فی الحال مسلمانوں کی آبادی تقریباً تینتیس لاکھ ہے یعنی وہاں کی بتیس اعشاریہ دو کروڑ کی کل آبادی میں مسلمان تقریبا ایک فیصد ہیں۔ جبکہ دو ہزار پچاس تک امریکہ میں مسلمانوں کی آبادی دوگنا زیادہ ہو جائے گی۔ پیو ریسرچ سینٹر کے ایک تخمینہ کے مطابق، دو ہزار پچاس تک امریکہ میں مقیم مسلمانوں کی تعداد موجودہ تعداد سے دوگنی ہو جائے گی۔ فی الحال امریکہ میں مسلمان یہودیوں سے کم ہیں۔ لیکن ان کی تعداد ہندووں



سے زیادہ ہے۔ امریکہ میں یہودی ستاون لاکھ کے قریب ہیں جبکہ ہندووں کی تعداد تقریباً اکیس لاکھ ہے۔ سینٹر کے ایک تخمینہ کے مطابق، مسلمان دو ہزار چالیس میں امریکہ میں عیسائیوں کے بعد سب سے بڑا مذہبی گروہ ہوں گے۔ جس کا مطلب یہ ہوا کہ وہ پچیس سال میں یہودیوں کو اپنے پیچھے چھوڑ دیں گے۔ امریکہ میں نیو جرسی میں سب سے زیادہ مسلمان رہتے ہیں۔ خیال رہے کہ امریکہ میں مذہب اسلام قبول کرنے والوں کی تعداد دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.